نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

غریب کو آٹا انتہائی سستا ملے گا، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی


 فی من مقرر کی گئی ہے جس سے آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے اور 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100روپے تک ہو گی، پورے ملک میں گندم اورآٹے کی ایک ہی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی تاہم تمام صوبے کابینہ کے اجلاسوں میں اسے زیر بحث لا کر حتمی فیصلہ کریں گے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں

 

نے کہا کہ بھارت میں اس وقت آٹے کی فی کلو قیمت 56 روپے ، بنگلہ دیش میں 80 روپے اور افغانستان میں اس سے زیادہ ہے، پاکستان میں قیمت نہ صرف پورے خطے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی کم ہے اوراسے بر قرار رکھیں گے۔ جو لوگ زیادہ غریب ہیں ان کا ڈیٹا موجود ہے، انہیں آٹا گزشتہ سال کی 43 روپے فی کلو قیمت پر فراہم کریں گے،

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے فالو اپ میں چاروں صوبوں کا اجلاس ہوا ہے۔یہ مشاورت کی گئی ہے کہ مرکز اور صوبے گندم اور آٹے کی ایک ہی قیمت رکھیں گے تاہم اس حوالے سے تمامصوبے کابینہ میں اسے زیر بحث لا کر حتمی فیصلے لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے صوبے اگلے ہفتے سے سرکاری گندم کی ریلیز شروع کر دیں گے اور اس کی قیمت ایک ہی طے ہو گی ،نجی شعبے کو کسی صورت بھی حکومت کے طے کردہ نرخ سے زائد پر فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، سرکاری گندم کی ریلیز کیلئے لبرل پالیسی ہو گی۔ عوام تسلی رکھیں انہیںسستا اور معیاری آٹا فراہم کیا جائے گا اورحکومت کڑی نگرانی کو یقینی بنائے گی ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ڈالر کی اونچی پرواز کو بریک لگ گئی! انٹر بینک میں کتنا سستا ہوگیا؟ جانیئے

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 168.52 روپے سے کم ہوکر 168.40 روپے پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونےکے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا

 اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دو سال کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا ۔ ترکی اردو کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ، جس میں پاکستان کو آئندہ دو سال2023-اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔اجلاس میں پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کی بہترین حفاظت کو سراہا گیا۔ تک کیلئے آئی

اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کونسا کھلاڑی اوپنگ کرے گا، بابراعظم نے بتا دیا

  اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کھلاڑی کون ہوگا، بابراعظم نے بتا دیا تمام ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فائنل تیاریوں میں مصروف ہیں ٹیموں کی طرف سے تقریباً تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. تمام ٹیمیں ایک دوسرے کو مات دینے کے لیے نئے نئے گر ڈھونڈھ رہی ہیں. سب کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی اپنے بولروں اور بلے بازوں کو نئے نئے پینترے سکھا رہا ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپرسٹار اور سپر سٹار کھلاڑی بابراعظم نے گزشتہ روز بتایا کہ محمد رضوان اور وہ خود ورلڈکپ کے میچز مین اوپنگ کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے انھیں اپنا پلین تبدیل کرنا پڑ جاتا ہے تو پھر بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم فخرزمان کی طرف دیکھ سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں میں سے کوئی کھلاڑی اگلے نمبر پر جاتا ہے تو پھر فخرزمان اوپنگ کریں گے۔ انھوں کہا کہ ہم مختلف پلین بنا رہے ہیں جن میں کھلاڑیوں کے نمبر اوپر نیچے ہو سکتے ہین ۔ ہم پلین کے مطابق دیکھیں گے کہ فخرزمان کو کس نمبر پر استعمال کرنا ہے ۔