نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

شعیب اختر نے پاکستان کے نئے کوچ میتھو ہیڈن پر بھی مخالفت کے تیر چلا دیے


 پاکستان کے مایاناز سابق فاسٹ بولر جس نے  پوری دنیا میں اپنی دھانک بٹھائے رکھی تھی. بڑے بڑے بلے باز بھی شعیب اختر المعروف پنڈی ایکسپریس کا دفاع کرنے سے ڈرتے تھے.  کیونکہ پیسر کی گیند اتنی تیزی سے نکلتی تھی کے بلے باز لاچار ہو جاتے تھے.  پنڈی ایکسپریس نے اپنے ایک بیان میں کہا میتھو ہیڈن جوکہ پاکستان قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ہیں میری شخصیت سے جلتے تھے.

اور میں ان کی شخصیت سے کافی حد تک انکار کرتا تھا. ایک دفعہ ایسا ہوا کہ جارح مزاج بلے باز نے  مجھے چھکا مارنے کی کوشش کی مگر میری قسمت ایسی کہ گیند بلے سے ہٹ کر سیدھا وکٹوں میں جا لگی . میتھو کیونکہ ایک بڑے بلے باز تھے لہذا ان کے آؤٹ ہونے کا جشن میں نے بہت زور سے منایا یہاں تک کہ انھیں گراؤنڈ سے انگلی سے جانے کا اشارہ بھی کیا.

میتھو کو میرا اس طرح جشن منانا اچھا نہ لگا توانھوں نے. میری آئی سی سی سے شکایت کر دی جس کا مجھے بعد میں جرمانہ بھی دینا پڑا.  انھوں نے کہا کہ میتھو ہیڈن  میری پرسنالٹی  اور اگریشن  کے سخت مخالف رہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ڈالر کی اونچی پرواز کو بریک لگ گئی! انٹر بینک میں کتنا سستا ہوگیا؟ جانیئے

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 168.52 روپے سے کم ہوکر 168.40 روپے پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونےکے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا

 اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دو سال کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا ۔ ترکی اردو کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ، جس میں پاکستان کو آئندہ دو سال2023-اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔اجلاس میں پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کی بہترین حفاظت کو سراہا گیا۔ تک کیلئے آئی

اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کونسا کھلاڑی اوپنگ کرے گا، بابراعظم نے بتا دیا

  اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کھلاڑی کون ہوگا، بابراعظم نے بتا دیا تمام ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فائنل تیاریوں میں مصروف ہیں ٹیموں کی طرف سے تقریباً تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. تمام ٹیمیں ایک دوسرے کو مات دینے کے لیے نئے نئے گر ڈھونڈھ رہی ہیں. سب کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی اپنے بولروں اور بلے بازوں کو نئے نئے پینترے سکھا رہا ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپرسٹار اور سپر سٹار کھلاڑی بابراعظم نے گزشتہ روز بتایا کہ محمد رضوان اور وہ خود ورلڈکپ کے میچز مین اوپنگ کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے انھیں اپنا پلین تبدیل کرنا پڑ جاتا ہے تو پھر بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم فخرزمان کی طرف دیکھ سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں میں سے کوئی کھلاڑی اگلے نمبر پر جاتا ہے تو پھر فخرزمان اوپنگ کریں گے۔ انھوں کہا کہ ہم مختلف پلین بنا رہے ہیں جن میں کھلاڑیوں کے نمبر اوپر نیچے ہو سکتے ہین ۔ ہم پلین کے مطابق دیکھیں گے کہ فخرزمان کو کس نمبر پر استعمال کرنا ہے ۔