نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

رمیز راجہ کے آتے ہی پانچ بڑے کھلاڑی کا کرئیر داؤ پر لگ گیا۔۔


 رمیز راجہ کے آتے ہیں پانچ بڑے کھلاڑی کا کرئیر داؤ پر لگ گیا۔۔

رمیز راجہ نے چیرمین پی سی بی بنتے ہی زبردست اقدامات اٹھائے ہیں ، انہوں نے آتے ہی زبردست کوچز کا بندو بست کیا ہے ، تاکہ پاکستان کو آنے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے تیار کیا جا سکے ، اور بڑی ٹیموں سے بھرپور مقابلہ کیا جا سکے۔ دوسرے نمبر رمیز راجہ نے کوکل کرکٹر کو خوشخبری سنائی ، لوکل اور کب کرکٹر کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ تاکہ پاکستان نوجوان کھلاڑیوں کو مالی طور پر سپورٹ کیا جا سکے۔

پہلی پریس کانفرنس کے دوران رمیز راجہ نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اب مشکل لگتا ہے کہ اس اسکواڈ میں کوئی تبدیلی کی جائے ، رمیز راجہ کے آتے ہی محمد عامر ، شعیب ملک ، وہاب ریاض ، شرجیل خان اور سرفراز احمد کا کرئیر داؤ پر لگ گیا ہے ، محمد عامر شرجیل خان میچ فکسنگ کی وجہ سے بین رہے ہیں ، موجود چیرمین میچ فکسنگ کے سخت خلاف ہیں ، اس لئے شرجیل خان کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

شعیب ملک اور وہاب ریاض کا کریئر اب ویسے ہی ختم ہو چکا ہے ، ذرائع کے مطابق جلد ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ سرفراز احمد کا کرئیر بھی خطرے میں ہے ، کیوں کہ پہلے انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ سے باہر کیا گیا ،اور اب ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے بھی باہر کر دیا گیا ہے ، پی سی بی کے اس اقدام سے ایسا لگتا ہے کہ شاید سرفراز احمد کو اگے موقع نہ دیا جائے۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ڈالر کی اونچی پرواز کو بریک لگ گئی! انٹر بینک میں کتنا سستا ہوگیا؟ جانیئے

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 168.52 روپے سے کم ہوکر 168.40 روپے پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونےکے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا

 اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دو سال کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا ۔ ترکی اردو کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ، جس میں پاکستان کو آئندہ دو سال2023-اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔اجلاس میں پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کی بہترین حفاظت کو سراہا گیا۔ تک کیلئے آئی

اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کونسا کھلاڑی اوپنگ کرے گا، بابراعظم نے بتا دیا

  اگر رضوان اور مجھ میں سے کسی نے اوپنگ نہ کی تو دوسرا کھلاڑی کون ہوگا، بابراعظم نے بتا دیا تمام ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فائنل تیاریوں میں مصروف ہیں ٹیموں کی طرف سے تقریباً تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. تمام ٹیمیں ایک دوسرے کو مات دینے کے لیے نئے نئے گر ڈھونڈھ رہی ہیں. سب کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی اپنے بولروں اور بلے بازوں کو نئے نئے پینترے سکھا رہا ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپرسٹار اور سپر سٹار کھلاڑی بابراعظم نے گزشتہ روز بتایا کہ محمد رضوان اور وہ خود ورلڈکپ کے میچز مین اوپنگ کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے انھیں اپنا پلین تبدیل کرنا پڑ جاتا ہے تو پھر بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم فخرزمان کی طرف دیکھ سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں میں سے کوئی کھلاڑی اگلے نمبر پر جاتا ہے تو پھر فخرزمان اوپنگ کریں گے۔ انھوں کہا کہ ہم مختلف پلین بنا رہے ہیں جن میں کھلاڑیوں کے نمبر اوپر نیچے ہو سکتے ہین ۔ ہم پلین کے مطابق دیکھیں گے کہ فخرزمان کو کس نمبر پر استعمال کرنا ہے ۔