کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان ٹی 20 ورلڈ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ فخر زمان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہنجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجہ نے اشارہ کیا کہ فخر زمان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ عثمان قادر اورفہیم اشرف بھی پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن یہ قومی ٹی 20 کپ کی کارکردگی پر منحصر ہے۔ فخر زمان کی شمولیت بھی قومی ٹی 20 کپ کی کارکردگی پر منحصر ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں