نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

”پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخا

کلآج کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھ ایکآ عام سی بات ہے پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں کے تلووں میں جلن کا ہونا خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے

لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو لوگ بہت زیادہ چلتے ہیں

یا بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا پھر بہت دیر تک چلتے رہتے ہیں تو بھی درد ہوتا ہے کچھ لوگوں کی پنڈلیوں میں بہت درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ساری شریانیں اکٹھی ہو کر ایک گچھا سا بن گیا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم کا سارا خون ایک ہی جگہ پر اکٹھا ہوگیا ہے خاص طور پر موٹے اور وزنی افراد جو اکثر کھڑے رہتے ہیں جب وہ لیٹتے ہیں تو تلوے جلنے لگتے ہیں یہ مسائل کیوں ہوتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے سب سے پہلے اس وجہ کو جان لیجئے جس کی وجہ ےس یہ درد ہوتے ہیں تو یہ مسائل عموما پوٹاشیم میگنیشیم کیلشیم آئرن اور دیگر منرلز کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں

جتنی مقدار میں ہمیں توانائی درکار ہوتی ہے اتنے ہم حاصل نہیں کرپاتے کیونکہ ہم اس بات کا خیال ہی نہیں کرتے کہ ہمیں کونسی غذا کھانی چاہئے اور ہم کونسی غذا کھا رہے ہیں ہمارے جسم کو کتنی غذائیت کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے جسم کو ضروری غذائیت نہیں دیں گے تو جسم دن بدن کمزور ہوتا جائے گا اور ہڈیاں بھی کمزور ہوجائیں گی اور پھر اس طرح کی تکالیف اور درد ہمیں مستقل طور پر گھیر لیں گے لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی ڈائیٹ کا بھر پور خیال رکھیں۔ اس نسخے کے لئے آپ کو سب سے پہلے جو چیز چاہئے وہ ہے روغن بادام اور آپ کو چاہئے کوکونٹ آئل یعنی کھوپرے یا گری کا تیل اس کے بعد آپ کو چاہئے خالص سرسوں کا تیل جسے مسٹرڈ آئل بھی کہاجاتا ہے یہ تینوں تیل برابر مقدار میں لے کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیجئے اس سے آپ نے اپنے تلوؤں کا مساج کرنا ہے بالکل ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ تمام درد اور مسائل ختم ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

”نبی پاک ﷺ نے کبھی بھی اذان کیوں نہیں دی ؟“

 اذان شعائرے دین میں سے ہے اذان کا احترام اور اذان سے محبت ہر مومن کا ایمانی تقاضا ہےاذان دینے کی ایک فضیلت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے حضور اکرم ﷺ کی اس حدیث مبارکہ میں یوں بیان ہوئی ہے کہ قیامت کے دن جب مؤذن اٹھیں گی ۔ ان کی گردن سب سے بلند ہوں گی۔ مؤذن کویہ فضیلت اذا ن ہی کی وجہ سے حاصل ہے۔ کیونکہ اذان ایک دعوت عامہ ہے اور جو کوئی اللہ کےلیے بندوں کو اللہ کی طرف بلاتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے خوش ہوتا ہے۔ اذان اور بھی بہت سے فضائل ہیں۔ جن کے بارے میں آپ کو بتائیں گے ۔ آج کا اصل جو موضوع ہے وہ ہے کہ حضور اکرمﷺ نے اپنی زندگی میں اذان کیوں نہ دی؟ اس کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟ وہ سب کچھ آپ کو بتائیں گے۔ آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں کیو ں نہیں دی؟لیکن اس سے پہلے آپ کو اذان دینے اور اذان کاجواب دینے کے چند فضائل بتاتے ہیں جو کہ حدیث نبویہ ﷺ میں بیان ہوئے ہیں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔ مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے۔ اس کی مغفرت کرتی جاتی ہے۔ اور ہر خشک وتر اس کےلیے مغفرت طلب کرتا ہے اور اذان سن کر نماز کے لیے حاضر ہونے والے کے لیے پچیس نیکیاں لکھی...

زبردستی ویکسین لگوانے سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

 زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی جانب سے تحریری فیصلہ کے مطابق درخواست گزار وکیل ‏شاہینہ شہاب الدین عدالت کے سامنے پیش ہوئی ایک وکیل نے عدالت کے آئینی دائرہ اختیار کی درخواست کی، ‏درخواست گزار وکیل نے کوویڈ 19 کے سلسلے میں این سی او سی کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کو چیلنج کیا ‏وکیل کی رائے میں یہ بنیادی حقوق کے خلاف ہے کہ شہریوں کو کوویڈ 19 کے خلاف ویکسین لگانے پر مجبور ‏کیا جا رہا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسان جان لیوا وبائی بیماری کوویڈ 19 گزشتہ دو سالوں سے بہت بڑے ‏چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے جدوجہد جاری ہے ویکسین جو مؤثر طریقے سے جان لیوا وبائی مرض کو روک ‏سکتی ہے سائنسدان اور پیشہ ور محققین نے عالمی سطح پر محفوظ ویکسین تیار کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ ‏انسانیت کو نقصان سے بچایا جا سکے عالمی ادارہ صحت اور دیگر معروف اداروں نے حال ہی میں تیار کی گئی ‏ویکسین کو انسانی استعمال کے لیے محفوظ قرار دیا ہے اس طرح ہر قوم نے وبائی امراض سے درپیش چیلنجوں ‏سے نمٹنے کے لیے پابندیاں...

کھانے کے بعد لونگ کا ایک ٹکڑا منہ میں رکھنے اور چبانے سے کیا ہوتا ہے ؟ ہر گھر کے ہر فرد کیلئے بڑے کام کی تحریر

  کیا آپ کو اپنے سینے یا پیٹ میں جلن محسوس ہوتی ہے؟ یہ عام طور پر ہوتا ہے جب آپ کے جسم میں تیزابیت زیادہ ہوجاتی ہے۔ آپ کے سینے میں جلن والے احساس کو تیزابیت کہا جاتا ہے۔ تیزابیت اور گیس شدید پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے جو آپ کو تکلیف کا احساس دلاتی ہے۔ اس حالت کے دوران، آپ کو تھوڑی سی بےچینی محسوس ہوتی ہے۔تیزابیت کی کچھ بنیادی وجوہات میں مسالہ دار کھانے، جسمانی ورزش کی کمی، ضرورت سے زیادہ چائے پینے اور تناؤ شامل ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ اینٹی ایسڈ کچھ معاملات میں کارآمد ہو لیکن بعض اوقات آپ کو یہ محسوس ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے لیے بہتر کام نہیں کررہے ہیں۔اسی لیے یہاں ماہرین ایک ایسا آسان گھریلو نسخہ بتارہے ہیں جس سے آپ فوری طور پر سینے کی جلن جیسے مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔لونگ ایک ایسا روایتی مسالہ ہے جو ہر باورچی خانے میں پایا جاتا ہے، لونگ پاکستان سمیت تمام ایشیائی ممالک جیسے انڈونیشیا، مشرقی افریقہ اور بھارت کے کھانوں میں ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ لونگ بنیادی طور پر متعدد صحت سے متعلق مسائل جیسے سر درد، کینسر، ذیابیطس، ہڈیوں کے درد اور نزلہ زکام سے نمٹنے کے ل...